ایک طرف امریکی عدالت نے گیارہ ستمبر کے واقعے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی ثبوت کے بغیر ایرانی اثاثہ جات میں سے ایک بڑی رقم غصب کرنے کا حکم دیا ہے، تو دوسری جانب امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور سیاسی فعالوں نے ایران کی وزارت خارجہ اور وزارت انصاف کے نام خط میں تہران کی بے گناہی پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1496 تاریخ اشاعت : 2018/05/27

عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع داعش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427 تاریخ اشاعت : 2018/05/15

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ مین شام اور تحریک مزاحمت کی حمایت میں اجتماع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1402 تاریخ اشاعت : 2018/05/12

شام میں فوج اور استقامتی فورس کی مسلسل پیشقدمی کے دوران امریکا اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان لڑائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1363 تاریخ اشاعت : 2018/05/05

شام میں داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی الحسکہ علاقے میں بمباری سے 30 شہری جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1356 تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے سوچی میں روس کے قومی سلامتی کےامور کے سیکریٹری نکلائی پیٹروشوف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس شام سے دہشت گردی اور خطرات کا خاتمہ کرنے میں تقدیر ساز کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1325 تاریخ اشاعت : 2018/04/28

روس نے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے اور امریکہ کو شام سے نکل جانا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 1314 تاریخ اشاعت : 2018/04/25

عراق نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1311 تاریخ اشاعت : 2018/04/25

شام کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اس درمیان شام ی فوج کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے دمشق کے جنوبی علاقے الحجر الاسود اور یرموک کیمپ پر حملہ کیا ہے - دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شام ی فوج نے دمشق کے مضافات میں واقع امام علی مسجد پر اپنا کنٹرول کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1279 تاریخ اشاعت : 2018/04/22

بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شام ل ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1265 تاریخ اشاعت : 2018/04/20