اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا گھٹیا بیان ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد عالمی سطح پر خود کے تنہا پڑ جانے اور کوئی نتیجہ ہاتھ نہ آنے کی بنا پر اس کی مکمل بے بسی کی کو نمایاں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1959 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1935 تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1858 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
خبر کا کوڈ: 1705 تاریخ اشاعت : 2018/06/28

تیونس کے آئمہ جماعت کی تنظیم نے مسلم ملکوں پر سعودی عرب کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حج کی آمدنی کو اسلامی ملکوں کے خلاف جارحیت پر صرف کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1658 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ایران کی وزارت خارجہ نے زیمبابوے کے صدر پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1655 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے اپنے بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ اپنی طویل خاموشی کو توڑ کر غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنائے-
خبر کا کوڈ: 1431 تاریخ اشاعت : 2018/05/16

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے علاقے کے مختلف مسائل کے بارے مین اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے جاری کردہ بیان کو جانبدارانہ اور غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1404 تاریخ اشاعت : 2018/05/12

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
خبر کا کوڈ: 1224 تاریخ اشاعت : 2018/04/17

دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1223 تاریخ اشاعت : 2018/04/17

اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 1189 تاریخ اشاعت : 2018/04/14