متحدہ عرب امارات - صفحه 2

متحدہ عرب امارات

یمن پر سعودی جارحیت 12 شہید و زخمی

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں 7 افراد شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1872   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی فوج کی طرف سے سعودی عرب کی حملہ آورجارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1760   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

سعودی دارالحکومت پر یمنی فوج کے میزائلی حملے

ایک ایسے وقت جب یمن کے مغربی شہر اور مغربی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں یمنی فوج نے ریاض میں شاہی دربار سے وابستہ کئی ٹھکانوں اور وزارت دفاع کے انفارمیشن سینٹر پر میزائل سے حملہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1675   تاریخ اشاعت : 2018/06/25

یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک بار پھر شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی -
خبر کا کوڈ: 1592   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 1575   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر نےسعودی عرب پرپابندیاں عائد کر دیں

قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1499   تاریخ اشاعت : 2018/05/28

مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور عرب ملکوں کے درمیان گٹھ جوڑ

حکومت امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے بعض رجعت پسند عرب ملکوں کے ساتھ سینچری ڈیل پر اتفاق کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 1443   تاریخ اشاعت : 2018/05/21

سعودی جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں، یمن کی جرنلسٹ یونین کا مطالبہ

یمن میں جرنلسٹ یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں
خبر کا کوڈ: 1367   تاریخ اشاعت : 2018/05/06

امارات کے ارب پتی شہری کا اسرائيل کے ساتھ صلح کرنے کا بے شرمانہ مطالبہ

متحدہ عرب امارات کے ایک ارب پتی شہری نے عرب ممالک سے اسرائيل کے ساتھ صلح کرنے کا بے شرمانہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل ایک حقیقت ہے اور عرب ممالک کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 619   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

یمن: شہر عدن پر متحدہ عرب امارات سے وابستہ مسلح افراد کا قبضہ

یمن کے جنوبی شہر عدن پر متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ مسلح افراد کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 189   تاریخ اشاعت : 2018/01/31

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر قطر کی تنقید

قطر کے ایک حکومت مخالف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، قطر کی قومی دولت و ثروت نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 124   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

ناظرین
احدث الاخبار