کیف

02 February 2025
کیف

امریکہ کا یوکرائن کو ایک ارب ڈالر کا نیا پیکج دینے کا اعلان

امریکہ نے یوکرائن کو اسلحہ اور گولہ بارود کے لیے ایک ارب ڈالر کے نئے پیکج دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5556    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

یوکرائن میں فائرنگ سے امریکی صحافی ہلاک ہوگيا

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5196    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

روسی فوجیوں کی کیف کی جانب پیشقدمی جاری/ امریکہ کا یوکرائن میں روس کے خلاف جنگ نہ لڑنے کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کی جنگ میں امریکی فوجیں نہ بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یوکرائن میں روس کے خلاف جنگ نہیں لڑے گا ، البتہ یورپ کی ایک ایک اینچ کاد فاع کرےگا۔ جبکہ روسی فوجیوں نے کیف کا محاصرہ مزید تنگ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5187    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

روس نے یوکرائن کے 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کردیا

روس نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف سمیت 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق 10 بجے سے شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5167    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

روسی وفد مذاکرات کے لئے بیلاروس پہنچ گیا/ یوکرائن کے صدر کا بیلاروس میں مذاکرات سے انکار

روس نے یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا وفد بیلاروس بھیج دیا ہے جبکہ یوکرائن کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن بیلاروس میں مذاکرات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5142    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

روسی فوج شہر خارکوف میں داخل / چیچنیا کا روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

روسی فوج یوکرائن کے شہر خارکوف میں داخل ہوگئی ہے جبکہ چیچنیا نے روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرائن میں فوج تعینات کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5137    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں روس اور یوکرائن کے فوجیوں کے درمیان لڑائی جاری

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے مشرق، مغرب اور جنوب سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں۔ یوکرائن کی حکومت کی جانب سے کیف کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5130    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

روس نے ہوائی حملوں میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا

روس نے یوکرائن پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ روس نے اپنے جنگی طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 5128    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

مقبول خبریں