میانمار - صفحہ 2

میانمار

میانمار کی فوج کے خلاف نسل کشی کی تحقیقات کا مطالبہ

سلامتی کونسل کے اراکین نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2837   تاریخ اشاعت : 2018/10/18

میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے سنجیدہ نہیں، ینگہی لی

اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2766   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

اقوام متحدہ کو مداخلت کا حق نہیں، میانمار

میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2599   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

میانمار کے فوجی سربراہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ہولناک جرائم کی نئی رپورٹ جاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2520   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی قابل مذمت، موگرینی

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2479   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2379   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

اقوام متحدہ: میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 2331   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے کمانڈر انچیف کا ٹرائل

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2319   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

میانمار کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش

میانمار کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کے اراکین نے اعلان کیا ہے کہ صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں کی صورت حال انسانی المیے میں تبدیل ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2311   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

روہنگیا بچوں کے بارے میں یونیسیف کا انتباہ

بـچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے روہنگیا مسلمانوں کے بچوں کی ابتر صورتحال کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2265   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

میانمار کا عالمی ادارے کو راخائین صوبے تک رسائی دینے سے انکار

میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 2249   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

آسیان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع

جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی ترقیاتی تنظیم آسیان کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس سنگاپور میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2044   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

عالمی برادری روہنگیا مسلمانوں پر مظالم رکوانے میں ناکام: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیریس کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سفاکیت اور منظم انداز میں کی گئی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1750   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

مقبول خبریں