امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل پرکڑی تنقید کی اور اس پر دھاندلی کا الزام لگادیا ۔
خبر کا کوڈ: 2333 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں لگانے کی یک طرفہ پالیسی یورپی مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2317 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
امریکی ریاست فلوریڈا میں ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ میں ہارنے والے شخص نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی نتیجے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2303 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
امریکی صدرٹرمپ ان دنوں جنسی اسکینڈلوں کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے وہ سخت ذہنی دباو کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2302 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
امریکی سینیٹر اور سینیٹ میں آرمز کمیٹی کے چئیرمین جان میک کین کا انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2299 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
فلسطین کے بارے میں عرب ممالک کی خاموشی پرالبرادعی نے شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2294 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران کے لیے مختص کئے جانے والے اٹھارہ ملین یورو کے بجٹ کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے مقابلے کے مجوزہ یورپی پیکیج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2279 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ حقائق کے منافی بات نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 2268 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادار ے نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ سے لی جانے والی تصاویر سے لگتا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل سائٹ کے انہدام کی کارروائی معطل کردی ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 2266 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک فتح نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کی ہے کہ بیت المقدس کے مسئلے کو مذاکرات کی میز سے ہٹا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2258 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
عراق کے صوبہ نینوا میں امریکی فوج کی وسیع نقل و حرکت دیکھی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2257 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
برطانیہ نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2256 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ مشرق وسطی میں امریکی فوجوں کی موجودگی پہلے دن سے ہی ایک بڑی غلطی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2255 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
بین الاقوامی اتحاد کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک عسکری ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2236 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے ضحیان سٹی میں یمنی بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2224 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن سے ان کے بچے الگ کرنے کو بدترین جرم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2220 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2210 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
امریکی ریاست ویرجینیا کے شہر شارلٹسول میں بڑی تعداد میں طلبا اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے انتہا پسندوں اور پولیس کے خلاف شدید نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 2196 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
امریکی ریاست ویرجینیا کے شہر شارلٹسول میں بڑی تعداد میں طلبا اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے انتہا پسندوں اور پولیس کے خلاف شدید نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 2197 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
خبر کا کوڈ: 2183 تاریخ اشاعت : 2018/08/11