امریکی - صفحہ 35

02 February 2025
امریکی

یورپی یونین کے وجود کو خطرہ ہے، چیرمین میونخ سیکورٹی کانفرنس

میونخ سیکورٹی کانفرنس کے چیئرمین نے یورپی یونین کے رکن ملکوں میں بڑھتی ہوئی قوم پرستی نیز درپیش خطرات اور چیلنجوں کے مقابلے میں اس تنظیم کی کمزوریوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2497    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو امریکی دھمکی

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2494    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

امریکہ میں فلسطینی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2493    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

عالمی فوجداری عدالت کے ججوں کو گرفتار کرنے کی امریکی دھمکی

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے ججز اور پراسیکیوٹرز کو گرفتار کرنے اور مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2451    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

شمالی کوریا کے رہنما کا ٹرمپ کو دوسری ملاقات کیلئے خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے دوسری ملاقات کے لیے خط موصول ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2447    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطینی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2440    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ٹرمپ کا یو ٹرن حیرت انگیز: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو کے ایران مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضادحیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 2418    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر کوسزا

امریکی عدالت نے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت سے متعلق بیان سے شہرت حاصل کرنے والے ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر جارج پاپا ڈو پولس کو 14 دن قید کی سزا سنا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2404    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

امریکی ڈومور کے مطالبے کو پاکستان نے کیا ماننے سے انکار

پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ڈومور کا مطالبہ نہیں کیا تاہم امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2401    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

ایران کے بارے میں امریکی صدر کی ہرزہ سرائی

امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تکراری اور بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2396    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

عراق سے غیرملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اپنے ملک سے بیرونی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2391    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

مقبول خبریں