امریکی - صفحہ 32

02 February 2025
امریکی

ٹرمپ کا جو بائیڈ کو ریسلنگ کا چیلنج

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے سابق نائـب صدر جوبائیڈن کو ریسلنگ میں شکست دینے کا دعوی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2743    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام ثابت ہوں گی، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے منطق و تدبیر اور عوامی استقامت کی بدولت ہمیشہ امریکی وں کو شکست دی ہے، اور اس بار بھی وہ اپنی منطق و درایت اور اتحاد و یکجہتی سے امریکہ کو شکست دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2738    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم

امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2736    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ایران کو دھمکی امریکہ کی بے وقوفی: سابق امریکی وزیردفاع

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2724    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

امریکی دباؤ مسترد ہندوستان اور روس کے مابین معاہدہ

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 2723    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ٹرمپ نے کی تحقیر، سعودی عرب نے کیا محبت کا اظہار

سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
خبر کا کوڈ: 2721    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

امریکی فوجیوں کا انخلا علاقے کے مفاد میں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے امریکی فوجیوں کے انخلا کو مغربی ایشیا کے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2715    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 2698    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2690    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

افغان جنگ بلیک واٹر کمپنی کے سپرد کئے جانے پر اشرف غنی کی مخالفت

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے جنگ کو امریکی و صیہونی کمپنی بلیک واٹر کے سپرد کئے جانے کے امریکی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2685    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ہندوستان کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں ٹرمپ کی پسپائی

امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان کے خلاف اپنی تجارتی پالیسیوں سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی کے خلاف تادیبی کارروائی نہیں کی جائے گی اس لئے کہ بقول ان کے ہندوستان، صرف امریکہ کے ساتھ تجارتی سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2684    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

مقبول خبریں