امریکی - صفحہ 31

02 February 2025
امریکی

امریکی الزامات میں شدت ایرانی قوم سے امریکہ کی شکست کا نتیجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی الزامات میں شدت اور جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی بوچھار ایرانی قوم سے امریکہ کی شکست کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2818    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر کاربند رہے گی، یورپی کمیشن

یورپی یونین کے مالی استحکام کے کمیشن کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر علیحدگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر کاربند رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2799    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

پاکستان کو چینی قرضوں کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، امریکی دعویٰ

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے قرض کی ادائیگی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے پاس مزید قرضہ لینے کے لیے جانا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2793    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

خوفناک طوفان مائیکل فلوریڈا سے ٹکرا گیا

امریکہ میں خوفناک سمندری طوفان مائیکل نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ اور چھے افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2785    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ٹرمپ کا ایک بار پھر سعودی عرب سے بھتہ دینے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی حمایت کے بدلے رقم ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 2770    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

امریکی اور برطانوی فوجی ذہنی مریض

غیر ممالک میں امریکہ اور برطانیہ کے فوجی جہاں سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں اب وہ ان جنگوں کی وجہ سے ذہنی مریض بھی بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2762    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

چین امریکہ تعلقات بدستور کشیدہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2760    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

صیہونیزم مخالف یہودی کیمیا داں نے نوبل انعام حاصل کر لیا

صیہونیزم مخالف اور فلسطین کے حامی یہودی کیمیاں داں جار پی اسمتھ نے کیمسٹری دو ہزار اٹھارہ کا نوبل انعام حاصل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2750    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

امریکی پولیس کے ہاتھوں سیکڑوں معذوروں کا سالانہ قتل

امریکی پولیس سالانہ سیکڑوں ذہنی اور جسمانی معذوروں اور نفسیاتی مریضوں کو قتل کر دیتی ہے اور انہیں کوئی ‎سزا بھی نہیں دی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 2745    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ٹرمپ کا جو بائیڈ کو ریسلنگ کا چیلنج

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے سابق نائـب صدر جوبائیڈن کو ریسلنگ میں شکست دینے کا دعوی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2743    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

مقبول خبریں