امریکی اور روسی صدور کے درمیان ملاقات فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1871 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
ایرانی تومان کی طرح پاکستانی روپے کی قدر میں بھی کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے سبب امریکی ڈالر127 روپے 50 پیسے کی سطح تک پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 1863 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

امریکی صدر کے دورہ فنلینڈ کے موقع پر دارالحکومت ہلسنکی میں فنلینڈ کے شہریوں نے ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1860 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

مظاہرے امریکی صدر ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے، دورہ برطانیہ کے دوران صرف لندن میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد نے ٹرمپ کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1841 تاریخ اشاعت : 2018/07/14

امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا اقوام متحدہ کی معین کردہ حد سے زیادہ تیل غیر قانونی طریقے سے اپنے یہاں منتقل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1829 تاریخ اشاعت : 2018/07/13

عوام کی بڑھتی ہوئی اقتصادی مشکلات کے درمیان امریکی فوج نے ایٹمی جنگ کے لیے انتہائی مہنگا نگرانی مرکز قائم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1821 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی صدر کے خصوصی ایلچیوں کے حالیہ غیرملکی دوروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے اور ان دوروں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ مختلف مسائل کے بارے میں تہران کے موقف کو بیان کرنے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1820 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

ٹوئیٹر پر فعال ایک سعودی شہری نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1797 تاریخ اشاعت : 2018/07/08

امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں رواں سال کی پہلی چھے ماہی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں تہتر فیصد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1772 تاریخ اشاعت : 2018/07/06

امریکی بحری بیڑے کے کیپٹن ولیم راجرز کے ہاتھوں خلیج فارس کی فضا میں ایرانی مسافربردار کو میزائل سے اڑانے کو تیس سال بیت گئے.
خبر کا کوڈ: 1756 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی دباؤ کے با وجود ہندوستان، ایران سے تیل کی درآمدات کو جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1747 تاریخ اشاعت : 2018/07/02