امریکی - صفحہ 38

02 February 2025
امریکی

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر عراقی صدر کی تاکید

عراق کے صدر نے ایران اور عراق کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2178    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

امریکی بجٹ خسارے میں اضافہ

ٹرمپ کے اقدامات کے نتیجے میں امریکا کا بجٹ خسارہ بڑھ گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2177    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

امریکی پابندیوں پر روس کا اعتراض

روس کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی مالی مشکلات کو حل کرنے کے لئے دوسروں پر پابندیاں لگارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2176    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

ایران مخالف امریکی پابندیوں پر روس کا انتباہ

روس نے امریکا کے ذریعے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ایران مخالف امریکی پابندیاں بے سود اور علاقے کے نقصان میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2162    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

پاک امریکہ تعلقات میں باہمی اعتماد کا فقدان

پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر کی قیادت میں امریکی سفارتی وفد نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2158    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

امریکہ میں آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقوں کو لپیٹ میں لینے لگی، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2148    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

سعودی عرب اور کینیڈا میں سفارتی جنگ

سعودی عرب اور کینیڈا کے مابین سفارتی جنگ اپنے انتہا کو پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2130    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ٹرمپ کی اپنی ہی پارٹی کے سیاستدانوں کو گھر بھیجنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ اپنی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے پارٹی ارکان کو گھر بھیج دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2125    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

امریکا کو ترکی بہ ترکی جواب

صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی میں امریکا کے وزرائے قانون و داخلہ کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2124    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

افغانستان میں چار امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر طالبان کے حملے میں کم سے کم چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 2120    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

چین کی جانب سے امریکی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی

چین نے امریکا کی درآمدی اشیا پر 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 2114    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

امریکی حکومت سے مذاکرات نا ممکن ہیں، تہران کے خطیب جمعہ

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2107    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ایران کے پانیوں میں امریکہ اپنا راستہ بھول گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نےخلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہمارے خطے کے پانیوں میں اپنا راستہ تلاش نہیں کر پا رہا ۔
خبر کا کوڈ: 2102    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

امریکہ ہمیں ڈکٹیشن نہ دے، چین کا امریکہ کو جواب

چین نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج پر امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز کو حکم کی پاسداری کرانے کے بجائے جنوبی ایشیا میں ترقی کے لیے استعمال کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2085    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا امریکی تجربہ ناکام

امریکہ کا بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2084    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

امریکا پر ایران کی بے اعتمادی

ایران کے وزیر داخلہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں امریکی حکام کو ناقا بل اعتماد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2082    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

دھمکیوں اور پابندیوں کا دور گذر گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا لہذا امریکی وں کو چاہئے کہ ایرانی قوم کی عزت کرنے کا راستہ اختیار کریں.
خبر کا کوڈ: 2074    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

امریکی حکام کی تضاد بیانی

ایران کے بارے میں امریکی حکام کی تضاد بیانی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2066    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

امریکی صدرٹرمپ اپنی دھمکی پرپشیمان ایرانی قیادت سے ملنے کی خواہش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2053    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ایرانی قوم امریکی دھمکی میں آنے والی نہیں: سابق امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔
خبر کا کوڈ: 2039    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

مقبول خبریں