امریکی - صفحہ 39

امریکی

ایرانی قوم امریکی دھمکی میں آنے والی نہیں: سابق امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔
خبر کا کوڈ: 2039   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ایران کے خلاف امریکی پالیسی ناکام: ترک صدر کا اعلان

ترکی کے صدر نے ایران پر دباو ڈالنے کیلئے امریکی حکام کی کوششوں کو ناکامی سے دوچار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ سوچ غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2038   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ایران پرحملے کی توانائی نہیں رکھتے، امریکی وزیرجنگ کا اعتراف

امریکی وزیرجنگ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا ایران پر فوجی حملے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 2023   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ٹرمپ کے ساتھیوں کے دہشت گردوں سے تعلقات کا انکشاف

امریکی وزارت انصاف کی دستاویزات کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ صدر امریکہ کے دو قریبی ساتھیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران کم سے کم پانچ بار، انقلاب مخالف دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2022   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ

فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: 1983   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ایران کے سلسلے میں امریکی حکام کے مضحکہ خیز دعوے

امریکی وزیرخارجہ اپنے ایک مضحکہ خیز بیان میں دعوی کیا ہے کہ تہران پر امریکی دباؤ اسلامی جمہوریہ ایران کے رویّے کو تبدیل کرنے میں موثر واقع ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1982   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ایران کے ساتھ سمجھوتے کے لئے آمادہ ہیں، ٹرمپ کا بیان

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر ایران کے خلاف دو روز کی رجز خوانی کے بعد کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ حقیقی سمجھوتہ طے کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1979   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل

امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سابق وکیل نے ایک ایسی صوتی فائل پیش کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ ایک پورن اداکارہ کو پیسے دے کر اسے اپنے جسمانی تعلقات کی خبر منظرعام پر نہ لانے کو کہہ رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1976   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ترکی، ایران پر امریکی دباؤ اور پابندیوں کا مخالف

ترکی نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو صحیح نہیں سمجھتا۔
خبر کا کوڈ: 1975   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی

چینی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1974   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پمپیؤ کا بیان امریکہ کی بے بسی کی علامت، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا گھٹیا بیان ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد عالمی سطح پر خود کے تنہا پڑ جانے اور کوئی نتیجہ ہاتھ نہ آنے کی بنا پر اس کی مکمل بے بسی کی کو نمایاں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1959   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

مقبول خبریں