امریکی - صفحہ 40

19 November 2025
امریکی

پمپیؤ کا بیان امریکہ کی بے بسی کی علامت، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا گھٹیا بیان ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد عالمی سطح پر خود کے تنہا پڑ جانے اور کوئی نتیجہ ہاتھ نہ آنے کی بنا پر اس کی مکمل بے بسی کی کو نمایاں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1959    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

امریکی صدر کا بیان ایرانی وزیر خارجہ کے بیان کی نقل

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں ایران کے وزیر خارجہ کے اس بیان کو کاپی پیسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے ایٹمی مذاکرات کے دوران امریکی وں کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسی ایرانی کو کبھی دھمکی دینے کی کوشش مت کرنا-
خبر کا کوڈ: 1949    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

امریکا کی ایران سے کھلی عداوت و دشمنی

امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مخالفین کے ایک گروہ منجملہ دہشت گرد عناصر کے اجلاس میں شرکت کر کے ایک بار پھر ایران سے واشنگٹن کی کھلی دشمنی کا ثبوت پیش کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر وہاں موجود کچھ لوگوں نے احتجاج بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 1944    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

نام نہاد سپر پاور امریکہ میں روس کا بڑھتا ہوا نفوذ؛ ٹرمپ کے سابق معاون پر بھی جاسوسی کا الزام

نہایت خوفزدہ حالت میں دنیا کے مختلف ممالک کو خاک و خون میں غلطاں کرکے اپنے دشمنوں کے پیچھے آوارہ پھرنے والا نام نہاد سپر پاور امریکہ آئے روز اپنے اعلیٰ حکام پر روس کیلئے جاسوسی کا الزام لگاتا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ اس کا دنیا پر حکمرانی کرنے والا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1940    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

امریکی صدر شیر کی دم سے نہ کھیلیں، پشیمان ہونا پڑیگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب ہوکر کہا: "شیر کی دم سے نہ کھیلیں کیونکہ ایسا کرنے سے پشیمان ہونا پڑیگا۔"
خبر کا کوڈ: 1927    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

امریکی حملوں میں 350 افغان شہری ہلاک و زخمی

پچھلے چھے ماہ کے دوران ساڑھے تین سو افغان شہری امریکی ہوائی حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1898    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

یورپ، امریکی زیر سایہ سے نکل جائے: ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ آزادانہ فیصلہ کریں اور امریکہ کے زیر سایہ سے نکل جائیں.
خبر کا کوڈ: 1893    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

کینیڈا میں امریکہ پر انحصار کم کرنے کا عمل شروع

کینیڈا کے وزیراعظم نے دوہزار انیس کے چیلنجنگ الیکشن سے قبل اپنی کابینہ میں تبدیلی کا عمل شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1888    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیدریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کے جامع نظام پر کام کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1883    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

یمن میں تین ماہ کی جنگ بندی کی تجویز کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں تین مہینے کے لئے جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1882    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

ٹرمپ،پوتین ملاقات میں روس کا پلڑا بھاری

امریکی اور روسی صدور کے درمیان ملاقات فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1871    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

مقبول خبریں