پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ کے نائب امیر سجنا محسود کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 291 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
امریکا کی قیادت والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شامی حکومت کی طرفدار فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 289 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان، افغان جنگ کو اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 281 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سرمائی اولمپک کی تقریب میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا جانے والے عہدیدار امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 278 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
پاکستانی وزیرداخلہ نے پاکستان کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات کو غیر اہم قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 275 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 266 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امورسید عباس عراقچی نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات مایوس کن ہیں جس سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا
خبر کا کوڈ: 219 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے- ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ایران یمن کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ اس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو چاہئے کہ جھوٹے ثبوت پھر سے تیار کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 185 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
خبر کا کوڈ: 184 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
خبر کا کوڈ: 170 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں کی شکست سے دکھائی دیتا ہے کہ انہوں نے اسلامی نظام اور ایرانی عوام کو پہچاننے میں بڑی غلطی کی اور خدا نے ایران کے دشمنوں کو احمق بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 157 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
ایک اور سوال یہ بھی ہے کہ آج امریکیوں کی اس آواز کو دنیا کے سامنے اس طرح پیش نہیں کیا جا رہا کہ جیسے اس مہینے کے آغاز میں ایران میں ہونے والے احتجاج کو پیش کیا جا رہا تھا، حالانکہ ایران میں مظاہرین کی تعداد کم تھی اور انکا مطالبہ صرف اقتصادی مسائل کو حل کرنے پر مبنی تھا.آج امریکی و یورپی اور ان کے اتحادی ممالک کے ذرائع ابلاغ کی کوریج کا زاویہ کچھ اور ہی ہے
خبر کا کوڈ: 142 تاریخ اشاعت : 2018/01/25