ایران اور یورپی یونین نے مشترکہ بیان میں جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 2607 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے سے عالمی معاہدے اور سلامتی دونوں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2606 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
حسن روحانی نے دورہ نیویارک کے دوران جنوبی افریقہ کے آنجہانی صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ خصوصی پروگرام میں بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2603 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف ایران میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2584 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اہواز حملے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے تاہم امریکہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2567 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2565 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قومکے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
خبر کا کوڈ: 2556 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صدارتی محل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2503 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
اسلامی جمہوریہ ایران سیمت دنیا کے مختلف ملکوں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کے غم میں عزاداری و نوحہ خاونی اور سانہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2500 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ عوامی تنقید سے پریشان اور غصہ میں آنے کے بجائے اپنی غلطیوں کا ازآلہ کرنے کی تلاش و کوشش کریں اور ڈالر کو ملکی اقتصاد کا محور بنانے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 2474 تاریخ اشاعت : 2018/09/14
پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے دفاع نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبےمیں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2464 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2446 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباو ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2442 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
حضرت امام خامنہ ای نے آج صبح میں 16 مشترکہ گریجویشن تقریب اور یونیورسٹی کے طلباء, نوشہر کے بحری یونیورسٹی کی امام خمینی (رح) (RA) کی موجودگی میں اسلامی جمہوریہ کی فوج کادیتس کے افتتاح کے پورے توازن کے سپریم کمانڈر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2421 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو کے ایران مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضادحیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 2418 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے شام سے دہشت گردوں کی نابودی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2373 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2365 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا اطمینان بخش اور قابل قبول دلیل امام موسی صدر کی شہادت کے حوالے سے سامنے نہیں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2347 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
چینی نیوز ایجنسی کے سربراہ نے اوآنا اجلاس کو میڈیا تعاون کے لئے سنہری موقع قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2346 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ ایک امتیاز ہے کہ صدر مملکت بھی جوابدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2320 تاریخ اشاعت : 2018/08/28