16 October 2024
اسلامی جمہوریہ ایران

ایران اور شام کے دفاعی تعاون پر تاکید

ایران کے وزیر دفاع نے ایران اور شام کے درمیان دفاعی تعاون کے سمجھوتے کو شام کی دفاعی توانائیوں کی تقویت اور دفاعی صنعت کی تعمیرنو کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس سلسلے میں شام کا ساتھ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2313    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے فریقوں کو اس معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے اپنے اقدامات میں تیزی لانا ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 2312    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

فنی خرابی کے باعث ایران کا ایف 5 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 2308    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایرانی عوام نے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اتحاد، یکجہتی اور استقامت سے صیہونی لابی اور امریکہ کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2284    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

ایران و چین کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

ایران اور چین کے درمیان باہمی تعاون کی توسیع کیلئے کافی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 2269    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

عید الاضحی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارک ہو :صدر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2239    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

امریکا کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہوگیا ہے، وزیرخارجہ جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہوگیا ہے لیکن ایٹمی معاہدہ امریکا کے بغیر بھی باقی رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2235    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ ملکوں پر کسی نہ کسی بہانے پابندی لگانے کے درپے ہے جس سے واضح ہو جاتاہے کہ ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2216    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

کسپیئن سی کنونشن کا سربراہی اجلاس، ایران سمیت پانچ ملکوں کی دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے قزاقستان کے شہر آکتاؤ میں کسپیئین سی کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس اور رکن ملکوں کے درمیان کسپیئین سی کنونشن پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کنونشن کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ سمندر اور اسلامی جمہوریہ ایران دونوں ہی ٹرانزیٹ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2195    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی کی ترکی کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کی جانب سے خصوصی پیغام ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2171    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

پابندیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہوسکتے، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کرنے کا ٹرمپ کا مقصد ایرانی عوام کے خلاف نفسیاتی جنگ چھیڑنا ہے- انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پابندیوں کے ساتھ ساتھ مذاکرات کی پیشکش بے معنی اور فضول ہے۔
خبر کا کوڈ: 2147    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

ٹرمپ کا مقصد ایران میں نفسیاتی جنگ شروع کرنا ہے: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کا مقصد در اصل ایرانی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کرنا اور امریکی کانگریس کے انتخابات سے فائدہ حاصل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2140    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

یمن پر سعودی اور اماراتی حملوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن پر سعودی عرب کی مسلسل وحشیانہ جارحیتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2116    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ایران کے وزیر خارجہ کی سنگاپورکی صدر اور اپنےہم منصب سے ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر سنگاپورکی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں اور دوجانبہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2104    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ایران کے پانیوں میں امریکہ اپنا راستہ بھول گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نےخلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہمارے خطے کے پانیوں میں اپنا راستہ تلاش نہیں کر پا رہا ۔
خبر کا کوڈ: 2102    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر علاقائی اور عالمی مسائل سمیت جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2090    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

تیل کی سپلائی کا انحصار ایران کی جانب سے قائم کی جانےوالی سیکورٹی پر ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئرکمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے دیگر علاقوں کے لئے تیل اور انرجی کی سپلائی کا دارومدار ایران کے ذریعے قائم کی جانے والی سیکورٹی پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2010    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

یورپ کے ساتھ مذاکرات میں خاص نتیجےکی توقع نہیں: ایرانی اسپیکر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1988    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

امریکی حکام کے بیانات کے مقابلے ایرانی عوام کی استقامت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور اتحاد امریکی حکام کے گھٹیا اور پست بیانات کا بھرپور جواب ہے۔
خبر کا کوڈ: 1972    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

آج گیارہ ذی قعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 1966    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

مقبول خبریں