صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے مقتدر نظام حکومت کو جھکانے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ وہ اپنے اس مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3273 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3265 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمنوں کا مقصد ایران میں مصنوعات کی درآمدات کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن غیر ملکی تجارت کی راہ میں روڑے اٹکا کر ایران کی ضروریات کی اشیاء کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3241 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے شام میں سیاسی امن و استحکام پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ شام میں امن و استحکام علاقے کی سلامتی کیلئے ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3239 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
صدرمملکت کے دفتر کے ڈائریکٹر نے ایران و ترکی کے تعلقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں علاقائی اور عالمی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3207 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے حالیہ فیصلے سے امریکی انتظامیہ کو ایک اور شکست ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3178 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
انسانی حقوق کے جھوٹے مدعی خطے میں دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3175 تاریخ اشاعت : 2018/12/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپک کے رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کی ملاقاتوں کو غیر ضروری اور مداخلت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3151 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں آج دہشتگردوں نے ایک بزدلانہ کارروائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3149 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3133 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3132 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے یوم بحریہ کے موقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3099 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی جس میں اس ملک کے علماء،سیاسی و مذھبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئے مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور همدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3085 تاریخ اشاعت : 2018/11/21
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3045 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے عالمی سطح پر امریکا کا چہرہ اور زیادہ نفرت زدہ بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3043 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات حالیہ امریکی اقدامات کو ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے سمندر میں ڈوبی ہوئی کشتی اور 6 سال پہلے بند ہونے والے بینک پر پابندیاں لگائی ہیںجس سے اس کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔
خبر کا کوڈ: 2981 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے ان ملکوں کے لئے تادیبی کارروائی کا بل تیار کر لیا ہے جو ایران مخالف پابندیوں میں واشنگٹن کا ساتھ دیں گے-
خبر کا کوڈ: 2972 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ڈنمارک کے دعووں کو صہیونیوں کی خفیہ ایجنسی موساد کی کارستانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2937 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر اس ملک کی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2934 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آبادکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔
5
خبر کا کوڈ: 2921 تاریخ اشاعت : 2018/10/31