اسلامی جمہوریہ ایران - صفحہ 7

اسلامی جمہوریہ ایران

یورپ، ایران کے ساتھ معاشی تعاون سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرے: عراقچی

اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3045   تاریخ اشاعت : 2018/11/16

دنیا امریکہ جان چھڑانا چاہتی ہے، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے عالمی سطح پر امریکا کا چہرہ اور زیادہ نفرت زدہ بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3043   تاریخ اشاعت : 2018/11/16

امریکہ خوف میں مبتلا ڈوبی ہوئی کشتی اور پرانے بینک پر پابندیاں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات حالیہ امریکی اقدامات کو ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے سمندر میں ڈوبی ہوئی کشتی اور 6 سال پہلے بند ہونے والے بینک پر پابندیاں لگائی ہیںجس سے اس کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔
خبر کا کوڈ: 2981   تاریخ اشاعت : 2018/11/06

ایرانی پارلیمنٹ میں امریکا کا ساتھ دینے والوں کے خلاف بل منظور

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے ان ملکوں کے لئے تادیبی کارروائی کا بل تیار کر لیا ہے جو ایران مخالف پابندیوں میں واشنگٹن کا ساتھ دیں گے-
خبر کا کوڈ: 2972   تاریخ اشاعت : 2018/11/05

موساد ایران و یورپ کے روابط کو خراب کرنے کے درپے

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ڈنمارک کے دعووں کو صہیونیوں کی خفیہ ایجنسی موساد کی کارستانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2937   تاریخ اشاعت : 2018/11/01

نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر فوج کے حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر اس ملک کی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2934   تاریخ اشاعت : 2018/11/01

مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آبادکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔ 5
خبر کا کوڈ: 2921   تاریخ اشاعت : 2018/10/31

امریکی صدر کو علاقے کی صورتحال کا علم نہیں ہے، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو علاقے کی صورتحال اور حقائق کے بارے میں علم نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2876   تاریخ اشاعت : 2018/10/26

خاشقجی کے قتل پر دنیا کا ردعمل دیر مگر شدید تھا: جوادظریف

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر عالمی برادری دیر سے حرکت میں آئی مگر اس کا ردعمل سخت اور شدید تھا۔
خبر کا کوڈ: 2864   تاریخ اشاعت : 2018/10/24

33 ہزار پاکستانی زائرین ایران کے راستے کربلا کیلئے روانہ

سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 6 ستمبر سے 19 اکتوبر تک 33 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحد سےایران پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2859   تاریخ اشاعت : 2018/10/21

ایران و پاکستان نے کی قندھار حملے کی مذمت

ایران و پاکستان کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2847   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

مقبول خبریں