اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ذریعے ای یو ایکٹ پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے اور یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں عملی اقدامات انجام دے۔
خبر کا کوڈ: 1490 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ باہر نکلے ہیں اور نشیب و فراز کے ہر دور میں اسلامی نظام، انقلاب اور قومی مفادات کا تحفظ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1472 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ، ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہوجائےگی۔
خبر کا کوڈ: 1460 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے
خبر کا کوڈ: 1459 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1447 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1429 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے علاقے کے مختلف مسائل کے بارے مین اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے جاری کردہ بیان کو جانبدارانہ اور غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1404 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1396 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے جواب میں ایران اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ جوہری معاہدے میں رہے یا اس سے نکل جائے۔
خبر کا کوڈ: 1394 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے منتخب کردہ استقلال آزادی اور جمہوری اسلامی کے راستے کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے اس راستے کو صدیوں تک جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1390 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کہا ہے کہ ایرانوفوبیا جھوٹا پروپیگنڈہ اور ایک سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1385 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسی اور کام کی وجہ سے کبھی بھی قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 1369 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ وہ ہر خطرے کا پوری قوت کے ساتھ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1360 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 5 مئی کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1353 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
ایران کے وزیرخارجہ نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کے الزامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان کو خودساختہ کہانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1345 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی شب ولادت باسعادت اور شب برات کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1340 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بشریت کا مستقبل روشن، تابناک اور درخشاں ہے اور ہم روشن اور تابناک مستقبل کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1337 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔
خبر کا کوڈ: 1305 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سامنے کبھی بھی سر نہیں جھکایا اور نہ ہی جھکائے گا اور اپنی طاقت و وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ھمسایہ ملکوں کی جانب دوستی اور برادری کا ہاتھ بڑھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1301 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ہفتہ کے روز امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ انسانی حقوق کی رپورٹ میں ایران مخالف الزامات کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ کی حالیہ رپورٹ من گھڑت، متعصبانہ اور مخصوص سیاسی اہداف کے حصول کیلئے ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1288 تاریخ اشاعت : 2018/04/22