16 October 2024
اسلامی جمہوریہ ایران

ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کے لئے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاہدے سے باہرنکلتا ہے تو واشنگٹن کے لئے اس کے انتہائی ناخوشگوار نتائج برآمد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1266    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

یمن پر جارحیت میں امریکہ اور برطانیہ کا گٹھ جوڑ شرمناک : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکی اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 1240    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1230    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
خبر کا کوڈ: 1224    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

عرب لیگ کے اختتامی بیان پر ایران کا ردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کی بعض شقوں میں تہران پر عائد کئے گئے بے بنیاد الزامات کو پوری طرح مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1216    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ ویتنام

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ویتنام کی نیشنل اسمبلی کی چیئرمین نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے تجارتی، ثقافتی، سیاحتی اور تعلیمی شعبوں کے تعلقات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ: 1214    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1208    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں

رہبر انقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1191    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

فرانسیسی حکام کو سعودی ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے :ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کو سعودی عرب کے نا تجربہ کار اور جنگ پسند ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 1174    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

چار فریقی عرب کمیٹی کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے چار فریقی عرب کمیٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1173    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1169    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

الهام علی‌اف کامیاب، ایران کی مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الهام علی‌ اف کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1163    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1157    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ایران و ہندوستان کے وزرائے پٹرولیم کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے نئی دہلی میں 16 ویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر تیل سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1144    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایران کی دفاعی طاقت اور قابلیت کو ہرگز نہ آزمائیں

دشمنوں کی تمام سازشوں کے باوجود ایرانی قوم بالخصوص بہادر جوانوں اور شہدا کے خون کو رائیگان نہیں جانے دیں گے، امیر حاتمی
خبر کا کوڈ: 1135    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایران و روس کی خطے میں امن کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں سلامتی کے مکمل قیام اور خطے میں پائیدار استحکام تک ایران اور روس کے درمیان قریبی تعاون جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1114    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکہ شام میں مداخلت کرنے کے درپے: ایرانی وزیر خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مداخلت کرنے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1113    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

سیاسی طریقے سے بحران یمن کو حل کرنے پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1108    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

ایران و روس کے درمیان پارلیمانی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے پارلیمانی اسپیکروں نے تہران میں پارلیمانی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1104    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف پر حکام کی ثابت قدمی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف و مقاصد پر حکام کی استقامت و پامردی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1102    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

مقبول خبریں