16 October 2024
اسلامی جمہوریہ ایران

ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات اور ایٹمی سمجھوتہ عالمی معاہدوں پر ایران کے کاربند ہونے کے ترجمان ہیں- انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1763    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

روسی سفیر کی جابری انصاری سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران میں روسی سفیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار جابری انصاری سے دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1742    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

انسانی حقوق امریکہ کا سیاسی نعرہ : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی نگاہ میں دوسرے ممالک پر دباو ڈالنے کیلئے انسانی حقوق ایک نعرہ،دباو ڈالنے والا ہتھکنڈہ اور سیاسی حربہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1741    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

امریکہ کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا، نائب صدر ایران

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور سعودی حکام ایران کی اقتصادی ترقی کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1727    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

امریکہ اپنے مقاصد میں ناکام رہے گا، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا جیسی دنیا کی سفاک ترین طاقت گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران کےعوام کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکی ہے اور ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور عوام کے دشمن ایک بار پھر اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1718    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

ایران کی جانب سے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی حمایت

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ خطے کے ممالک کے درمیان دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی کی حمایت کرتا ہے.
خبر کا کوڈ: 1715    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

ایرانی عوام امریکہ کو شکست دے گی: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
خبر کا کوڈ: 1705    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

امریکی صدر کے غیر سنجیدہ اقدامات سے ایران کو فائدہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عہد شکنی ، بدنامی اور جوہری معاہدے سے علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بدنامی سے ایران کو فائدہ پہنچےگا۔
خبر کا کوڈ: 1670    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

دشمن کی نفسیاتی جنگ کے خلاف ایرانی ریڈیو و ٹیلی ویژن پیش پیش

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آئی آر آئی بی ایرانی عوام کے اعتماد و امید کو ٹھیس پہنچانے کے لئے دشمن کی نفیساتی جنگ کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1622    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک مقالے میں بحران سے دوچارامریکہ کی خارجہ پالیسی کے زیر عنوان لکھا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ بحرالکاہل میں پیسفک تجارتی پارٹنرشپ اور پیرس موسمیاتی معاہدوں کے بعد تیسرا عالمی معاہدہ ہے جس سے امریکہ نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 1621    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

ظریف: ایٹمی وارہیڈز جنگ پسندوں کے پاس ہیں

ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں 80 ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1619    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

کینیڈا کی ایران مخالف سوچ غلط فہمی پر مبنی ہے: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کینیڈین پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر اپنے ردعمل میں کہا کہ بدقسمتی سے کینیڈا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غلط تصور اور وہم و گمان ماضی کی طرح اب بھی پایا جاتاہے۔
خبر کا کوڈ: 1587    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

ایران،27 دہشت گرد گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے 27 ایسے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو ماہ رمضان میں دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1578    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

یمن اور شام کے بحران کے خاتمے پر تاکید

ایران نےریڈ کراس کےساتھ باہمی تعاون بڑھانے پرآمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1576    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کی برسی

پیر چودہ خرداد تیرہ سو ستّانوے ہجری شمسی مطابق انیس رمضان المبارک چودہ سو انتالیس ہجری قمری اور چار جون دو ہزار اٹھارہ عیسوی اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کی انتیسویں برسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1547    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

سامراجی طاقتوں کے خلاف ایرانی قوم کا قیام امریکہ کے لئے مسئلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔
خبر کا کوڈ: 1534    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

ایرانی قوم ظالمانہ دباو کے سامنے نہیں جھکے گی،ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ممالک ایران کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1527    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

دس سالہ ایرانی حافظہ قرآن کی ذہانت اور استعداد کا مظاہرہ

ایران کی کمسن حافظہ قرآن زہرا سادات حسینی نے لبنان کے شہر نبطیہ میں حفظ قرآن مجید کے مقابلے میں اپنی ذہانت، قوت حافظہ اور اس میدان میں اپنی توانائیوں سے حاضرین اور ججوں کے پینل کو بے پناہ متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 1523    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

ایران کی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کودنیا مانتی ہے
خبر کا کوڈ: 1521    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

ایران نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تردید کردی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کرنے کی تردید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 1511    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

مقبول خبریں