اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے قزاقستان کے شہر آکتاؤ میں کسپیئین سی کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس اور رکن ملکوں کے درمیان کسپیئین سی کنونشن پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کنونشن کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ سمندر اور اسلامی جمہوریہ ایران دونوں ہی ٹرانزیٹ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2195 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کی جانب سے خصوصی پیغام ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2171 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کرنے کا ٹرمپ کا مقصد ایرانی عوام کے خلاف نفسیاتی جنگ چھیڑنا ہے- انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پابندیوں کے ساتھ ساتھ مذاکرات کی پیشکش بے معنی اور فضول ہے۔
خبر کا کوڈ: 2147 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کا مقصد در اصل ایرانی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کرنا اور امریکی کانگریس کے انتخابات سے فائدہ حاصل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2140 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن پر سعودی عرب کی مسلسل وحشیانہ جارحیتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2116 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر سنگاپورکی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں اور دوجانبہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2104 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
ایران کے وزیر خارجہ نےخلیج فارس میں امریکی فوج کی موجودگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہمارے خطے کے پانیوں میں اپنا راستہ تلاش نہیں کر پا رہا ۔
خبر کا کوڈ: 2102 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر علاقائی اور عالمی مسائل سمیت جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2090 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئرکمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے دیگر علاقوں کے لئے تیل اور انرجی کی سپلائی کا دارومدار ایران کے ذریعے قائم کی جانے والی سیکورٹی پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2010 تاریخ اشاعت : 2018/07/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1988 تاریخ اشاعت : 2018/07/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور اتحاد امریکی حکام کے گھٹیا اور پست بیانات کا بھرپور جواب ہے۔
خبر کا کوڈ: 1972 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور اتحاد امریکی حکام کے گھٹیا اور پست بیانات کا بھرپور جواب ہے۔
خبر کا کوڈ: 1972 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
آج گیارہ ذی قعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 1966 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
آج گیارہ ذی قعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 1966 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
خبر کا کوڈ: 1955 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایران کے فکور میزائل کی پروڈکش لائن کا پیر کو ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں افتتاح ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1947 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایران کے فکور میزائل کی پروڈکش لائن کا پیر کو ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں افتتاح ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1947 تاریخ اشاعت : 2018/07/23