اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کی توانائیوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے سے قبل کی پوزیشن پر جانے کی ٹیکنالوجی کی توانائی و طاقت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3698 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
محمد ریزایا نے کہا کہ شہید کا بھائی: تاکہ جب ایک رات میری ماں کو سمجھنے کے لئے اپنے بچے کے لئے ایک بری جگہ تازہ کی فریاد، اور اس رات صبح تک انتظار کرنے کے لئے اس کے لئے رونا ہمیشہ نے کہا کہ میری ماں کے لئے محمد گواہی دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3692 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
ایران کے وزیر انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ واقعہ سے منسلک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3684 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج سیستان وبلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کے خون کا بدلہ ہرحال میں لے کر رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3673 تاریخ اشاعت : 2019/02/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ کسی ملک کیلئے خطرہ ہے اور نہ ہی کسی سے جنگ لڑنے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن ہم اپنی تمام تر طاقت کیساتھ وطن عزیز کا دفاع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3647 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ، وینزویلا میں قانونی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کروانے میں بضد ہے جس کا اصل مقصد وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے انہوں نے وینزویلا سے متعلق امریکہ کی جارحانہ پالیسی اور اشتعال انگیز اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3644 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی گذشتہ 40 برس میں ایران کو شکست دینے میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کا ایک بار پھر جائزہ لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3629 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ علاقے اور دنیا کے ملکوں کے ساتھ دو طرفہ احترام کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور مذاکرات کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3620 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری دی ، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، تجدید عہد کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3615 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ تو مسلط ہونے پر یقین رکھتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو اس کی اجازت دیتا ہے بلکہ اس کی پالیسی عالمی برادری کے ساتھ پُرامن تعلقات پر مبنی ہے
خبر کا کوڈ: 3613 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3590 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی امریکی نژاد اینکر، صحافی اور متعدد ڈاکیو مینٹری فلمیں بنانے والی سینیئر جرنلسٹ مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3565 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
خبر کا کوڈ: 3548 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں کل رات معمولی قسم کے دو دھماکے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3546 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے دور مار میزائلوں نے امریکہ کی نیند حرام کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3545 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
حکومت کویت نے کہا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنانے سے متعلق قطری حکومت کی پالیسی کی حمایت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3540 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہیں ہے اور آزاد و خود مختار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3526 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سازشوں کے خلاف وینزویلا کی قوم اور حکومت کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ انہیں امریکہ میں ان کے عقید ے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3508 تاریخ اشاعت : 2019/01/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر قاسم رضائی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوشش کر رہی ہے کہ ایران کے اغوا کئے گئے سرحدی سیکورٹی اہلکار جلد سے جلد رہا ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3506 تاریخ اشاعت : 2019/01/24