رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محقیقین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3499 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاہ فام مرد اور خواتین کے ساتھ ناانصافی اور ان کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے یورپ و امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عادت کی ترویج پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3492 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کی روک تھام کے حوالے سے امریکی منصوبہ بندیوں اور سازشوں کے باوجود ایران اپنی ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3490 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
پوری دنیا میں خاتون اینکر مرضیہ ھاشمی سے اظہار یکجہتی کی جا رہی ہے, ایران سمیت دنیا بھر کے آزاد صحافیوں نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ بھی اپنی آواز ہم تک پہچا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3474 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3441 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3397 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران فوبیا پالیسی کو حقیقت پرمبنی خارجہ پالیسی میں بدل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3388 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، یورپ کے ساتھ مخصوص مالیاتی نظام میں باہمی تعاون کو جاری رکھے گا مگر ان کے انتظار کے بغیر اپنے روائتی شراکت داروں کے ساتھ ایرانی قوم کے مفادات کیلئے مذاکرات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3376 تاریخ اشاعت : 2019/01/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقے گیلان کے اطراف میں 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے تیجے میں 75 افراد زخمی ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 3369 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 3346 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور صہیونی حکومت کی یونیسکو سے نکلنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3339 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
پاکستان کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران سے 104 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاہدے کی مدت بڑھانےکے لئے ایرانی حکام سے بہت جلد جامع بات چیت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3335 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
ایران کے وزیر خارجہ نے نئے عیسوی سال 2019 کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے
خبر کا کوڈ: 3332 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ اور فلسطینی عوام امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3329 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر دو ہزار نو کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔ جبکہ یہ تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی بھی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3322 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ 30 دسمبر (9 دیماہ) کو ایران کی قوم نے اغیار کی سازشوں کو طشت از بام کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3321 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3316 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
ایران نے منبج شہر میں شامی فوج کی تعیناتی اور اس ملک کا قومی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3307 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدیں مکمل طور پرمحفوظ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3295 تاریخ اشاعت : 2018/12/28
اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3283 تاریخ اشاعت : 2018/12/26