جموں وکشمیر

جموں وکشمیر

ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے ووٹنگ شروع

ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہورہی ہے ۔ اس مرحلہ میں کئی بڑے لیڈروں سمیت مجموعی طورپر 961 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3876   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ہندوستان: انتخابی مہم کا سلسلہ

ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس درمیان اپوزیشن کی بیس جماعتوں نے ای وی ایم مشینوں پر سوال کھڑے کرتے ہوئے دوبارہ بیلٹ پیپروں سے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3820   تاریخ اشاعت : 2019/04/14

لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ

پاک و ہند کی فورسز کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3774   تاریخ اشاعت : 2019/04/02

لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ

پاک و ہند کی فورسز کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3774   تاریخ اشاعت : 2019/04/02

یاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنما گرفتار

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن سے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3703   تاریخ اشاعت : 2019/02/23

کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2839   تاریخ اشاعت : 2018/10/18

کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2839   تاریخ اشاعت : 2018/10/18

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کا حملہ، 7 بھارتی اہلکار زخمی

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک پارٹی پرگرینیڈ سے حملہ کیا جس میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2052   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

میں دہشت گردانہ حملے، ماضی کی داستان

ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1769   تاریخ اشاعت : 2018/07/04

میں دہشت گردانہ حملے، ماضی کی داستان

ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1769   تاریخ اشاعت : 2018/07/04

ہندوستان اور پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کریں، فاروق عبداللہ

ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 502   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ہندوستان کی پاکستان کو دھمکی

ہندوستان کی وزیر دفاع نے جموں میں فوجی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستان کو جوابی اقدام کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 319   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید

ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کےحل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان مذاکرات پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 305   تاریخ اشاعت : 2018/02/13

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ناگزیر

ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 255   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

کشمیرمیں مسلح تصادم 3 ہلاک متعدد زخمی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کے روز ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 146   تاریخ اشاعت : 2018/01/25

مقبول خبریں