خارجہ پالیسی - صفحہ 2

خارجہ پالیسی

دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری ایران کی خارجہ پالیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1853   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

ایران کی حمایت سے متعلق پیکیج کی حمایت

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نےکہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی حمایت سے متعلق پیکیج کی یورپی یونین کے 28 رکن ممالک نے حمایت کرتے ہوئے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1716   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

جوہری معاہدے کے تحفظ پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ہونے والی ملاقات جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے یورپی یونین کی کوشش پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 1647   تاریخ اشاعت : 2018/06/23

امریکی خارجہ پالیسی کرائے پر دستیاب ہے

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی حکام غلط تصورات اور خیالات کے اسیر اور شر پسند طبقات کے قیدی بن کر رہ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1466   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

امریکی غصے کی وجہ خطے میں اس کے منصوبوں کی شکست ہے: بروجردی

ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکہ آج اس لئے غم و غصے کا شکار ہے کیونکہ ایران نے عراق اور شام میں اس کی سازشوں کو بے نقاب اور ناکام کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1457   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

سفارت خانہ پر حملہ برطانوی پولیس کی رضامندی سے ہوا، ایران

ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 697   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شوریٰ اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین 'علاالدین بروجردی' نے برسلز کا دو روزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی ضرورت اور امریکی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کرنے پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 147   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

مقبول خبریں