برطانوی - صفحہ 3

برطانوی

برطانیہ نے یورپی یونین کو خیر باد کہہ دیا

برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بریگزٹ ڈیل کا مسودہ آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا جب کہ بریگزٹ ڈیل کی پارلیمنٹ سے منظوری میں مشکل ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3031   تاریخ اشاعت : 2018/11/15

آل سعود کے خلاف احتجاجی لہر وائٹ ہاوس کی دہلیز پر

اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2806   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ایران کیساتھ تعلقات کی بنیاد جوہری معاہدے پرقائم رہنا: برطانوی سفیر

برطانیہ کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو اقتصادی شعبے میں عالمی جوہری معاہدے کے فوائد سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2801   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

امریکی اور برطانوی فوجی ذہنی مریض

غیر ممالک میں امریکہ اور برطانیہ کے فوجی جہاں سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں اب وہ ان جنگوں کی وجہ سے ذہنی مریض بھی بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2762   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ریفرینڈم کا رجحان

برطانیہ کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے موجودہ اراکین یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کو آخری شکل دیئے جانے کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2700   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ایران علاقے اور دنیا میں کشیدگی کم کرنے کے درپے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران علاقے اور دنیا میں کشیدگی کم کرنے کے درپے اور ایران کی یہ پالیسی توجہ کا مرکزبننی چاہئیے
خبر کا کوڈ: 2614   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے: برطانیہ

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2583   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

برطانوی وزیراعظم کا اسرائیل سے وفاداری کا اعلان

برطانوی وزیراعظم نے صیہونی لابی کی ضیافت میں ایک بار پھر اسرائیل کی ناجائز حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2507   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے 18 رکنی کمیٹی تشکیل

پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 18 رکنی اکنامکس ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی۔
خبر کا کوڈ: 2362   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

برطانیہ نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2256   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

بی بی سی اسرائیل کے دباؤ پرڈھیر، شہ سرخی تبدیل کردی

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اسرائیل کے دباؤ پر غزہ پر ہوئے اسرائیلی حملے سے متعلق خبر کی سرخی تبدیل کردی۔
خبر کا کوڈ: 2163   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

مقبول خبریں