بحرین - صفحه 2

بحرین

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دوسری بار متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4069   تاریخ اشاعت : 2020/12/31

بغداد نے احتجاجی نامہ بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا

بحرین کے وزير خارجہ کی طرف سے بعض عراقی رہنماؤں کی توہین کے بعد عراقی وزارت خارجہ نے احتجاجی نامہ بغداد میں بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3884   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3815   تاریخ اشاعت : 2019/04/13

بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق

بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3594   تاریخ اشاعت : 2019/02/05

عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت

عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3586   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

بحرین میں ملک گیر مظاہرے

بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3568   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

شیخ علی سلمان کے خلاف فیصلہ ظالمانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3538   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو عمر قید

بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3522   تاریخ اشاعت : 2019/01/28

شیخ عیسی قاسم کی نجف اشرف آمد

بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3285   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جرائم

بحرینی انقلابیوں کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے الدراز، بنی حمزہ، الجنبیہ اور کرزان نامی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3218   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3114   تاریخ اشاعت : 2018/11/29

ناظرین
احدث الاخبار