بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1672 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1672 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1420 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1420 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1158 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
بحرین ی عوام نے ملک میں فارمولہ ون کار ریلی کے انعقاد کی مخالفت میں مظاہرہ اور اس مقابلے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1100 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 810 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
بحرین کے عوام نے مظاہرے کر کے اپنے ملک سے سعودی عرب سمیت تمام غیر ملکی فوجوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 789 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
سعودی عرب کی مخالفت کے باوجود اردن نے کئی ماہ کے تعطل کے بعد قطر کے ساتھ تجارتی لین دین اور دو طرفہ سرمایہ کاری کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 750 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
بحرین ی عوام نے ایک بار پھر انقلابیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 707 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت بحرین کی جانب سے تہران کے خلاف بے بنیاد اور فرسودہ دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 616 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے مسلسل پچاسی ویں ہفتے مغربی مناما کے علاقے الدراز کی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 573 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
علمائے بحرین نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلوں کو دین اسلام اور عدل و انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 539 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
بحرین میں آمریت مخالف تحریک میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو ایران کے مقدس شہر قم میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 446 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
بحرین میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ اس پارٹی کو پوری طرح سے تحلیل کرنے کا فرمان بحرین ی معاشرے کو تقسیم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہے جس کا انکشاف شاہی حکومت کی کابینہ کے سابق مشیر البندر نے اپنی رپورٹ میں کیا تھا
خبر کا کوڈ: 402 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
بحرین ی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلابی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 377 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 309 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
بحرین کی عمل اسلامی پارٹی نے اپنے ملک میں جرائم کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 236 تاریخ اشاعت : 2018/02/05