امریکہ - صفحه 24

امریکہ

روس اور امریکہ میں پھر ٹھنی

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسیلی نبنزیا نے امریکہ اور اقوام متحدہ سے روسی سفارت کاروں کے اخراج کو افسوسناک اور غیر دوستانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 909   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

ایران شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، جنرل موسوی

ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کو ناکام بنانے کی خواہاں شیطانی طاقتوں کے مقابلےمیں کامیابی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 901   تاریخ اشاعت : 2018/03/25

ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، فرانس

فرانس نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 883   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات

امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے رونما ہونے والے واقعات میں چونتیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 861   تاریخ اشاعت : 2018/03/22

شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روس

روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 860   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ملکوں کے موقف کو مکمل فریب کارانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 843   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کا مناسب انداز میں جواب دے گا
خبر کا کوڈ: 828   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

پاکستان کےوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات کی اور افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے تنازعات کا حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 814   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ایران کا رائٹر کی افواہوں پردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی پابندیوں سے متعلق رائٹر کی افواہوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور پابندیوں کے خاتمے کا تسلسل جاری رکھنے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 805   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

روس کے خلاف نیا محاذ

روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکہ، جرمنی ، فرانس اور برطانیہ نے روس کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 793   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکی پابندیاں اعلان جنگ ہیں : روسی وزیراعظم

روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 787   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکہ میں فائرنگ، چار ہلاک و زخمی

امریکہ کی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم کے ایک اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 781   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گردی کے حامی

شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی بدستور دہشت گردوں کی مالی اور سیاسی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 777   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

یمنی فوج نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کئی فوجیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 766   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ہندوستان ہتھیار درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 758   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ٹرید ٹیرف پر امریکہ - یورپی یونین مذاکرات ناکام

اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر امریکہ کے مسلط کردہ ٹیرف سے چھوٹ حاصل کرنے کے لیے یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 717   تاریخ اشاعت : 2018/03/12

امریکہ کو میزائل پروگرام کے بارے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا: ایران

بہروز کمالوندی :تہران اپنی دفاعی طاقت کے بارے میں کسی صورت میں اور کسی بھی سطح پر کسی سے بھی مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 710   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

فرقوں اور گروہوں میں تقسیم کی پالیسی

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر فرقوں اور گروہوں میں تقسیم کی سازش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 705   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

صیہونی ایران کے سامنے بے بس

خاتم‌الانبیاء بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہو سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 704   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

بیرونی طاقتوں کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ خطے میں ایران کی موجودگی کا بیرونی طاقتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ایران اس معاملے میں کسی کو بھی مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 687   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً