اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4734 تاریخ اشاعت : 2021/06/22
شمالی کوریا کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4733 تاریخ اشاعت : 2021/06/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4728 تاریخ اشاعت : 2021/06/21

وزیر داخلہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سہ پہر کو اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی 17 ملین 926 ہزار اور 245 ووٹ لیکر ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4724 تاریخ اشاعت : 2021/06/20

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور ایران کا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4723 تاریخ اشاعت : 2021/06/20

دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4721 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4720 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

ایرانی صدر مملکت نے ایک پیغام میں تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ "سید ابراہیم رئیسی " کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ، دستیاب تمام مادی اور روحانی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے سے مسائل کے حل اور عوامی مطالبات کے حصول میں تیزی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4718 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

پاکستانی وزیر اعظم اور سینیٹ کے سربراہ نے الگ الگ پیغامات میں، ایران کے تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4717 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

علامہ رئیسی:
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے داعش دہشتگردوں کے خلاف عراقی مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کو دونوں اقوام کے درمیان گہرے تعلقات کے طور پر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4251 تاریخ اشاعت : 2021/02/13

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی اور سابق صدارتی امید وار سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 180 تاریخ اشاعت : 2018/01/30