فوج - صفحہ 14

02 February 2025
فوج

ایرانی فوج آج میدان میں اپنی ماموریت کو انجام دینے کے لئے آمادہ ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کی میدان میں موجودگی اور آمادگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی مسلح افواج کو اپنی آمادگی اور نقش آفرینی میں روزبروز اضافہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4476    تاریخ اشاعت : 2021/04/17

یمنی فورسز کا 11 ڈرونز اور میزائلوں سے سعودی حکومت پر جوابی حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی حکومت پر 11 ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کرتے ہوئےآرامکو کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4471    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک

میانمار میں فوج ی کودتا کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ،سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4459    تاریخ اشاعت : 2021/04/12

یمنی فوج اور رضاکار فورسز مارب کے دروازے پر دستک دے رہی ہے

یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کی فوج اور منصورہادی کی مستعفی حکومت کے عناصر کے درمیان شہر مآرب کے قریب ہونے والی جھڑپوں میں چوہتر افراد مارے گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 4458    تاریخ اشاعت : 2021/04/12

میانمار میں مظاہروں میں شریک 19 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

میانمار میں اُن 19 افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے جو ملک میں فوج ی بغاوت کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کیئے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4455    تاریخ اشاعت : 2021/04/11

کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4454    تاریخ اشاعت : 2021/04/11

دنیا کو کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے

پاکستانی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4451    تاریخ اشاعت : 2021/04/11

پاکستانی فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا،جس میں پاکستانی فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4446    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

روسی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الگ الگ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4445    تاریخ اشاعت : 2021/04/09

یمنی فورسز کا ملک خالد ايئر پورٹ پر ڈرون سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ظآلمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں ملک خالد ايئر پورٹ پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4436    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

کشمیر میں مزید ایک بھارتی فوج ی نے خودکشی کرلی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4435    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوج ی اہلکار ہلاک

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوج ی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4424    تاریخ اشاعت : 2021/04/04

پاکستانی فورسز نے شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا

پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بویا کے رہائشی دہشت گرد اشرف اللہ عرف طوفانی کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4422    تاریخ اشاعت : 2021/04/04

میانمار میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا

میانمار میں فوج ی قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4419    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

میانمار میں فوج ی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری/ اب تک 500 سے زائد افراد ہلاک

میانمار میں فوج ی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4410    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

برازیل کے صدر کا فوج ی سربراہان کو تبدیل کرنے کا اعلان

برازیل کے صدر نے کورونا سے لڑنے میں ناکامی کا نزلہ کابینہ اور فوج ی سربراہان پر گراتے ہوئے وزیر خارجہ، دفاع اور انصاف سمیت چھ وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو بھی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4409    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4400    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

یمن فورسز کا سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ساتویں سال میں پیشرفتہ میزائلوں کی رونمائی کا اعلان

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ساتویں سال میں یمنی فورسز پیشرفتہ میزائلوں کی رونمائی کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 4397    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

جنرل باجوه:

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 4388    تاریخ اشاعت : 2021/03/18

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان کے خلاف امریکی حملے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4386    تاریخ اشاعت : 2021/03/18

مقبول خبریں