فوج - صفحہ 13

فوج

غزہ پر صیہونی کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599   تاریخ اشاعت : 2021/05/18

اسلامی مزاحمت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں میزائل حملوں کی جدید لہر

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے مسجد القصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4584   تاریخ اشاعت : 2021/05/15

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد ہلاک

بهارت کے وزیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4576   تاریخ اشاعت : 2021/05/11

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کا مسجد الاقصی کے بارے میں دنیا بھر کے پارلیمانی سربراہان کوخط

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے پر دنیا بھر کے پارلیمانی سربراہان کو خط تحریر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4575   تاریخ اشاعت : 2021/05/11

مسجد الاقصی کا صیہونی فوجیوں کی طرف سے مکمل محاصرہ/ 215 فلسطینی نمازی زخمی

مسجد الاقصی میں غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 215 فلسطینی نماز زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4572   تاریخ اشاعت : 2021/05/10

بھارتی فورسز نے کشمیر میں 3 افراد کو ہلاک کردیا

بھارتی فورسزنے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فوجی آّریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4556   تاریخ اشاعت : 2021/05/06

شمالی وزیرستان میں فوجی آّریشن کے دوران 3 فوجی اہلکار اور 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں وہابی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپ میں پاکستنای فوج کے کیپٹن سمیت تین فوجی جوان جاں بحق جبکہ 2 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 4555   تاریخ اشاعت : 2021/05/06

بیت المقدس کے عیسائیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطینی عیسائیوں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -
خبر کا کوڈ: 4540   تاریخ اشاعت : 2021/05/02

امریکی وزیر دفاع اور پاکستانی فوج کے سربراہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پرافغانستان میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4530   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4528   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

امریکی دہشت گرد فوج کی افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کرنے کی کوشش

امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) جنرل کیتھ فرینکلن میکنزی نے افغانستان میں داعش اور القاعدہ کی دوبارہ فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4519   تاریخ اشاعت : 2021/04/27

فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے صیہونی فوج ہائی الرٹ

فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 4514   تاریخ اشاعت : 2021/04/26

افغانستان میں امریکہ کے فوجی اڈوں کی تعداد

افغانستان سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کے موقع پر افغان فوج نے کہا ہے کہ اس ملک کے صرف 3 اڈوں میں امریکی فوجی تعینات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4511   تاریخ اشاعت : 2021/04/25

امریکہ، جاپان اور فرانس کا مشترکہ جنگی مشقوں کا فیصلہ

جاپان پہلی بار آئندہ ماہ امریکہ اور فرانس کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4508   تاریخ اشاعت : 2021/04/25

جنرل یحیی سریع:

یمنی فورسز کا سعودیہ کے ملک خالد ایئر پورٹ پر ایک اور ڈرون حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ ڈرون طیارے کے ذریعہ ایک اور حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4504   تاریخ اشاعت : 2021/04/24

پاکستانی وزیر اعظم نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے فوج کو طلب کرلیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے فوج کو مدد کے لئے طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4503   تاریخ اشاعت : 2021/04/24

سعودی حکومت کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی حکومت کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4498   تاریخ اشاعت : 2021/04/22

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4489   تاریخ اشاعت : 2021/04/20

کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4485   تاریخ اشاعت : 2021/04/19

ایرانی فوج نے ڈرون طیاروں، میزائلوں اور جدید فوجی ساز و سامان کے ساتھ پریڈ کا مظاہرہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے یوم افواج کی مناسبت سے ڈرون طیاروں، میزائلوں اور جدید ترین فوجی سازو سامان کے ہمراہ شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4481   تاریخ اشاعت : 2021/04/19

مقبول خبریں