فوج - صفحه 15

فوج

پاکستانی فورسز نے شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا

پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بویا کے رہائشی دہشت گرد اشرف اللہ عرف طوفانی کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4422   تاریخ اشاعت : 2021/04/04

میانمار میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا

میانمار میں فوجی قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4419   تاریخ اشاعت : 2021/04/03

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری/ اب تک 500 سے زائد افراد ہلاک

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4410   تاریخ اشاعت : 2021/03/31

برازیل کے صدر کا فوجی سربراہان کو تبدیل کرنے کا اعلان

برازیل کے صدر نے کورونا سے لڑنے میں ناکامی کا نزلہ کابینہ اور فوجی سربراہان پر گراتے ہوئے وزیر خارجہ، دفاع اور انصاف سمیت چھ وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو بھی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4409   تاریخ اشاعت : 2021/03/31

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4400   تاریخ اشاعت : 2021/03/29

یمن فورسز کا سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ساتویں سال میں پیشرفتہ میزائلوں کی رونمائی کا اعلان

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ساتویں سال میں یمنی فورسز پیشرفتہ میزائلوں کی رونمائی کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 4397   تاریخ اشاعت : 2021/03/29

جنرل باجوه:

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 4388   تاریخ اشاعت : 2021/03/18

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان کے خلاف امریکی حملے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4386   تاریخ اشاعت : 2021/03/18

میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش

میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4380   تاریخ اشاعت : 2021/03/16

بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں کئی گھروں کو نذر آتش کردیا

بھارت کے زیر انتظام میں بھارتی فوجیوں نے کیمیکل پاوڈر اور گیسولین سے ضلع شوپیاں میں کئی گھروں کو نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4379   تاریخ اشاعت : 2021/03/16

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ/ متعدد افراد زخمی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نےمظاہرین پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4374   تاریخ اشاعت : 2021/03/15

یمنی فورسز کی صوبہ مارب کی جانب پیشقدمی/ سعودی اتحاد کے 1800 فوجی ہلاک

المیادین کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی صوبہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز صوبہ مآرب سے 8 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4372   تاریخ اشاعت : 2021/03/15

نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ

نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4369   تاریخ اشاعت : 2021/03/14

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار نے خود کشی کرلی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 4355   تاریخ اشاعت : 2021/03/09

ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4343   تاریخ اشاعت : 2021/03/07

یمنی ڈرونز اور میزائلوں کا سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب

یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4341   تاریخ اشاعت : 2021/03/07

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایئر پورٹ ابہا پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4326   تاریخ اشاعت : 2021/03/03

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً