فوج - صفحہ 11

02 February 2025
فوج

جنوبی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پاکستانی فوج ی جاں بحق

پاکستان میں وہابی دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان میں واقع پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4806    تاریخ اشاعت : 2021/07/10

برطانیہ نے افغانستان میں فوج ی مشن کے اختتام کا اعلان کردیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے افغانستان میں برطانوی فوج ی مشن کے اختتام کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4807    تاریخ اشاعت : 2021/07/10

فلپائن میں فوج ی طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 45 تک پہنچ گئی

فلپائن کے فوج ی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4788    تاریخ اشاعت : 2021/07/05

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک

پاکستانی کے قبائلی علاقہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4777    تاریخ اشاعت : 2021/07/01

کشمیر کے فوج ی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوج ی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4765    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

عراق کی رضاکار فورس "حشد الشعبی" کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری

عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4764    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی بلوچستان کے سپاہی کفایت اللّٰہ ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4760    تاریخ اشاعت : 2021/06/28

وہابی دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو شدید نقصان پہنچایا

پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو شدید نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 4752    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

پاکستان کا طالبان کے خلاف فوج ی ایکشن نہ کرنے کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے خلاف فوج ی ایکشن نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4749    تاریخ اشاعت : 2021/06/26

ایران کسی کی طرف سے مذاکرات نہیں کرتا/ امریکہ نے بے بنیاد الزامات پر سائٹوں کو بند کیا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی کی طرف سے اور کسی کی نیابت میں مذاکرات نہیں کرتا ، دوست اور غیر دوست دونوں کی طرف سے مدد طلب کرنے پر وہ کسی کی مدد سے دریغ بھی نہیں کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 4748    تاریخ اشاعت : 2021/06/26

ایرانی فوج نے جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو رد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4744    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

مقبول خبریں