فوج - صفحہ 17

فوج

میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4212   تاریخ اشاعت : 2021/02/02

میانمار کی فوج نے ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا

میانمار کی فوج نے ملک میں اقتدار پرقبضہ کرنے اور آنگ سانگ سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4209   تاریخ اشاعت : 2021/02/02

میانمار میں فوج کا اقتدار پر قبضہ/ آنگ سان سوچی کو فوج نے گرفتار کر لیا

میانمار میں فوج نے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کر تے ہوئے اقتدار پرقبضہ کرلیا ہے اور حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4203   تاریخ اشاعت : 2021/02/01

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل انڈین ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4178   تاریخ اشاعت : 2021/01/27

بهارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان سرحد پر تصادم / متعدد فوجی زخمی

ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر تصادم ہوا ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4177   تاریخ اشاعت : 2021/01/26

ایرانی فوج کی خطے میں دشمن کی تمام نقل و حرکت پر قریبی نظر

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کی خطے میں دشمن کی تمام نقل و حرکت پر قریبی نظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4174   تاریخ اشاعت : 2021/01/26

سعودی حکومت اور پاکستان کے خوشگوار تعلقات کی بہار پر خزاں کیسے آگئی؟

سعودی عرب اور پاکستان کے خوشگوار تعلقات کی بہار میں خزاں اس وقت شروع ہوئی جب سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے دورے کے دوران ملاقات سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4170   تاریخ اشاعت : 2021/01/24

نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ / تین اہلکار ہلاک

نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4162   تاریخ اشاعت : 2021/01/21

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دوران میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 4158   تاریخ اشاعت : 2021/01/21

ترک حکومت نے 238 فوجی افسروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا

ترک حکومت نے امریکہ میں مقیم ترک عالم دین فتح اللہ گولن کی تحریک سےتعلق کےشبہ میں 238 فوجیوں کی گرفتاری کاحکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4157   تاریخ اشاعت : 2021/01/21

ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 نامی فوجی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 نامی فوجی مشقوں کا مکران کے سواحل پر آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4148   تاریخ اشاعت : 2021/01/19

مقبول خبریں