فوج - صفحہ 9

فوج

مصر میں بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک

مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4938   تاریخ اشاعت : 2021/08/14

بھارتی فوج نے کشمیر کے علاقہ کلگام میں 2 افراد کو ہلاک کردیا

بھارتی فوج نے زیرانتظام کشمیر کے علاقہ کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4934   تاریخ اشاعت : 2021/08/14

پاکستانی فوج کے سربراہ اور امریکی وزیر دفاع کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4924   تاریخ اشاعت : 2021/08/11

صہیونیوں کو حزب اللہ لبنان کی مکمل آمادگی کا احساس ہوگیا

حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے منہ توڑ جوابی حملے سے اسرائیل کو احساس ہوگیا ہے کہ حزب اللہ اسرائيل کی ہر قسم کی شرارت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4925   تاریخ اشاعت : 2021/08/11

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4893   تاریخ اشاعت : 2021/08/01

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4887   تاریخ اشاعت : 2021/07/31

منشیات کی رقم دہشت گردی کے لیے استعمال ہورہی ہے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4880   تاریخ اشاعت : 2021/07/29

یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4882   تاریخ اشاعت : 2021/07/29

یمنی فوج کی صوبہ مآرب میں پیشقدمی جاری/ سعودی کرائے کے فوجیوں کو تاریخی شکست کا سامنا

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف یمنی فوج کی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے یمنی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4869   تاریخ اشاعت : 2021/07/26

افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا

افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4862   تاریخ اشاعت : 2021/07/24

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4863   تاریخ اشاعت : 2021/07/24

مقبول خبریں