اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 نامی فوج ی مشقوں کا مکران کے سواحل پر آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4148 تاریخ اشاعت : 2021/01/19
بھارتی فورسز نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پارکرنے والے چینی فوج ی کو چین کےحوالےکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4126 تاریخ اشاعت : 2021/01/13

پاکستانی فوج کے ترجمان:
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے 3 مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق کہا ہے کہ ہمارے اسلامی جمہوریہ ایران سے فوج ی اور سیکورٹی شعبوں میں اچھے تعلقات ہیں اور ہم اس مسئلے سے متعلق ایران سے رابطے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4120 تاریخ اشاعت : 2021/01/12

مالی میں شادی کی تقریب پر فرانس کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4105 تاریخ اشاعت : 2021/01/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے بڑے ڈرون جنگی مشق میں، پہلی بار آرش کا خودکش اور اینٹی ریڈار ڈرون ایک پورٹیبل کنٹینر سے لانچ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4101 تاریخ اشاعت : 2021/01/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ڈرون مشقوں کے دوسرے دن کرار ڈرون سے آذرخش میزائل فائر کرکے فضا میں دشمن کے ہدف کو تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4096 تاریخ اشاعت : 2021/01/07

ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے اس بات پر زور دیا کہ ہم نے پابندیوں کے باوجود ڈرونز کی تیاری میں خطی اور غیر خطی ممالک کے درمیان سپرپاور بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4089 تاریخ اشاعت : 2021/01/05

بھارت میں انتہا پسند اور جنونی ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں 1948ء کی جنگ کے اپنے ہیرو بریگیڈیئر محمد عثمان کی قبرکی بے حرمتی اور توڑ پھوڑ کی ۔
خبر کا کوڈ: 4068 تاریخ اشاعت : 2020/12/31

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوج ی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4064 تاریخ اشاعت : 2020/12/30

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور تحریک آمیز اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4062 تاریخ اشاعت : 2020/12/30

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کی اعلی کونسل کی منظوری کے بعد ایرانی فوج کے اعلی قربانی اور فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 4060 تاریخ اشاعت : 2020/12/30