مدراس ہائی کورٹ نے اعلی ذات کے غریب طبقوں کو دس فیصد ریزرویشن دینے کے معاملے پر ہندوستان کی مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3487                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/21
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے  سیکریٹری  نے ایران کی جانب سے افغان امن عمل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3281                           تاریخ اشاعت                        : 2018/12/26
                                    
                حکومت پاکستان نے ٹرمپ کے توہین آمیز بیان پر امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3080                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/20
                                    
                حکومت پاکستان نے ٹرمپ کے توہین آمیز بیان پر امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3080                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/20
                                    
                اربعین حسینی کے قریب آنے کے باوجود پاکستان میں زائرین اربعین حسینی کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2828                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/17
                                    
                اربعین حسینی کے قریب آنے کے باوجود پاکستان میں زائرین اربعین حسینی کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2828                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/17
                                    
                اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے  سیکریٹری  جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2767                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/10
                                    
                چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تھرمیں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے معاملےپر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں خود تھر چلا جاؤں گا، وہاں لوگوں کو مرنے نہیں دوں گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 2765                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/09
                                    
                پاکستان میں شدت پسندی اور دہشت گردی نے جب بھی سر اٹھایا ہے، ان کا پہلا ہدف تعلیمی ادارے ہی بنے، گذشتہ روز چلاس، دیامر اور آج پشین میں ہونے والے حملے اس بات کا ثبوت ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 2145                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/08
                                    
                پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو عدلیہ کے خلاف بیان دینے پر نوٹس جاری کر دیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 760                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/15
                                    
                ڈیفنس کے علاقے میں گھر سے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں ملی ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 209                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/02