آل سعود - صفحہ 2

02 February 2025
آل سعود

آل سعود ی نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے، سعودی مخالفین

ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2740    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

امریکہ نے سعودی عرب کو پھر پلیک میل کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آل سعود کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب کی حفاظت کرنے والے امریکی فوجیوں کی اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2725    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

قطیف پر سعودی فوجیوں کا حملہ

سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2642    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی

محرم الحرام کے آغاز اور نواسہ رسولۖ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت نیز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے فوجیوں نے اس ملک میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی کے علاقے الشرقیہ مین دینی و مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی شروع کردی ہے اور قطیف میں امام بارگاہوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کے بلاد قدیم کے علاقے میں عاشورائے حسینی کی علامات و حقیقت و حریت پسندانہ مظاہر کو تباہ و مسمار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2463    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

سعودی عرب کی جانب سے حج کا غلط استعمال

حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2287    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

سعودی عرب انسانی حقوق کی پاسداری کرے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب انسانی حقوق کے ارکان کو غیر مشروط طور پر رہا کرے۔
خبر کا کوڈ: 2101    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

داعشی دہشت گرد امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کے آلہ کار

داعشی دہشت گرد امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کے آلہ کار ہیں جو ان کی ایماء پر دہشت گردانہ کارروائیاں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2086    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

فلسطین کے لئے آل سعود کا کردار! ۔ کارٹون

خبر کا کوڈ: 1938    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

سعودی دارالحکومت پر یمنی فوج کے میزائلی حملے

ایک ایسے وقت جب یمن کے مغربی شہر اور مغربی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں یمنی فوج نے ریاض میں شاہی دربار سے وابستہ کئی ٹھکانوں اور وزارت دفاع کے انفارمیشن سینٹر پر میزائل سے حملہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1675    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹنے کی کوشش

ناراض سعودی شہزادے نے شاہی خاندان کی اہم ترین شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹ کراقتدارپر قبضہ کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 1456    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

آل سعود کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں

جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے رہنما نے کہا ہے کہ عالمی سامراج شیعہ سنی کے نام پر مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 976    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

بحرین کی نمائشی عدالت کے ظالمانہ فیصلوں کی مذمت

علمائے بحرین نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلوں کو دین اسلام اور عدل و انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 539    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

سعودی عرب میں اکھاڑ پچھاڑ کی سیاسی وجوہات

سعودی عرب کی سول اورفوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 515    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

مقبول خبریں