قتل - صفحہ 5

02 February 2025
قتل

تنگ آمد بہ جنگ آمد کے بعد امریکی فوجی کا قتل

افغانستان کے مشرقی علاقے میں آرمی بیس میں ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2371    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

صیہونی حکومت کی حماس کے رہنماؤں کو قتل کی دھمکی

صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کو قتل کردیا جانا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 2351    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

اخوان‌ المسلمین کے 75 افراد کی سزا پر رد عمل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں عدالت کی جانب سے اخوان‌ المسلمین کے 75 افراد کی سزا کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 2025    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

اخوان‌ المسلمین کے 75 افراد کی سزا پر رد عمل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں عدالت کی جانب سے اخوان‌ المسلمین کے 75 افراد کی سزا کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 2025    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

افغانستان میں فوجیوں کے ہاتھوں نو عام شہریوں کا قتل

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں افغان فوجی اہلکاروں کے آپریشن میں غلطی سے نو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1514    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

افغانستان میں فوجیوں کے ہاتھوں نو عام شہریوں کا قتل

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں افغان فوجی اہلکاروں کے آپریشن میں غلطی سے نو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1514    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

داعش کے ہاتھوں موصل میں ہندوستانی شہریوں کے قتل کی مذمت

ہندوستان کی مسلم تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے شہر موصل میں داعش کے ہاتھوں انتالیس ہندوستانی شہریوں کو یرغمال بناکر انہیں قتل کردئے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 902    تاریخ اشاعت : 2018/03/26

یاسرعرفات کے قتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 812    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

شام کے صدراسرائیل کی خفیہ ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر

کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 239    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

یاسرعرفات کے قتل سے متعلق سنسنی خیزانکشافات

اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 143    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

کمسن بچی قتل کیس، ملزم کا چودہ دن کا ریمانڈ

پاکستان میں انسداد دہشت گردی ایک عدالت نے کم سن بچی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 130    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

لندن: نیو ائر کے جشن کے دوران چھری مار واقعات میں 4 نوجوان قتل

لندن میں نیوائر کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے چار نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 14    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں