سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2874 تاریخ اشاعت : 2018/10/25
سعودی حکومت کو اس بات کا علم ہونے کے بعد کہ مقتول صحافی جمال خاشقجی کا ایک بیٹا استنبول میں سعودی قونصل خانے میں اپنے باپ کے بہیمانہ قتل کے معاملے کو عدالت میں لے جانے والا ہے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان نے خاشقجی کے گھر والوں سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2869 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر عالمی برادری دیر سے حرکت میں آئی مگر اس کا ردعمل سخت اور شدید تھا۔
خبر کا کوڈ: 2864 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

جعفرآباد پولیس کے ہاتھوں زائرہ زبیدہ خانم کی ہلاکت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی_
خبر کا کوڈ: 2850 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

امریکی صدر ٹرمپ نے آخرکار مان ہی لیا کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہوا ہے۔ دوسری جانب دنیا کے مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کے عہدیداروں نے سعودی عرب میں تیئیس سے پچّیس اکتوبر تک منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2843 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2826 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد بیشتر نامہ نگاروں، صحافیوں اور سرمایہ کاروں نے ریاض کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2777 تاریخ اشاعت : 2018/10/12

امریکی پولیس سالانہ سیکڑوں ذہنی اور جسمانی معذوروں اور نفسیاتی مریضوں کو قتل کر دیتی ہے اور انہیں کوئی سزا بھی نہیں دی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 2745 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ترکی میں لاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش استنبول کے ایک علاقے سے برآمد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2739 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

نئی دہلی پولیس نے 23سالہ شخص کو اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا_
خبر کا کوڈ: 2734 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

افغانستان کے مشرقی علاقے میں آرمی بیس میں ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2371 تاریخ اشاعت : 2018/09/04