گفتگو - صفحہ 10

گفتگو

جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1396   تاریخ اشاعت : 2018/05/11

ایران ہر ممکنہ صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے تیار ہے

حکومت ایران کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی بعد کی صورت حال کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1355   تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ایران ہر ممکنہ صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے تیار ہے

حکومت ایران کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی بعد کی صورت حال کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1355   تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1230   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1230   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

ایران اور شام کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1185   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

اسرائیل کو روس کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے میں عدم استحکام سے متعلق اقدامات پر اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1172   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

حکومت پر جسٹس ثاقب نثار کا قبضہ ہے : نواز شریف

پاکستان کے سابق اور بر کنار ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 944   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے، جرمنی کا اعلان

جرمنی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 845   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی جبکہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 634   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ایران اور یورپ کئی دہائیوں سے بات چیت کر رہے ہیں: بہرام قاسمی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور ان کے درمیان مشاورت، گفتگو اور ایک دوسرے کی بات سننے کے لئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 603   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

ایران و ترکی کے صدور کے مابین ٹیلیفونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اورترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 296   تاریخ اشاعت : 2018/02/10

ایران شام میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے،صدر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ تہران شامی حکومت اور عوام کی مرضی کے خلاف اس ملک میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 260   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

مقبول خبریں