گفتگو - صفحہ 8

گفتگو

ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگيڈئر امیر حاتمی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آج بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اورعالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4219   تاریخ اشاعت : 2021/02/05

پاکستانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن سے ٹیلی فون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 4196   تاریخ اشاعت : 2021/01/31

روسی صدر اور امریکی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو

روسی صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4192   تاریخ اشاعت : 2021/01/29

طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے میں مصمم نظر آتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مصمم نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4189   تاریخ اشاعت : 2021/01/28

طالبان کا سیاسی وفد تہران پہنچ گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا سیاسی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4180   تاریخ اشاعت : 2021/01/27

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ملک کے اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4122   تاریخ اشاعت : 2021/01/13

نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری سے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
خبر کا کوڈ: 4074   تاریخ اشاعت : 2021/01/01

اسلامی مزاحمت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،صیہونی حکومت اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک عرب ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت اور مقاومت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف ہے۔
خبر کا کوڈ: 4055   تاریخ اشاعت : 2020/12/28

صیہونی وزیراعظم کی مراکش کے بادشاہ کو صیہونی حکومت کے دورے کی دعوت

مراکش کی طرف سے اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کرنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پہلی بار مراکش کے بادشاہ محمد ششم کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں اسرائیل کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4054   تاریخ اشاعت : 2020/12/27

عراق دیگر ملکوں پر جارحیت کا ذریعہ نہیں بنےگا، عمار حکیم

عراق کے اصلاح اور ترقی الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دیگر ملکوں پر جارحیت کے اڈے میں ہرگز تبدیل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3905   تاریخ اشاعت : 2019/05/09

بلاول بھٹو زرداری نے جیل میں نواز شریف کی عیادت کی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت اور ان سے ملاقات کی-
خبر کا کوڈ: 3739   تاریخ اشاعت : 2019/03/11

مقبول خبریں