سلامی - صفحہ 2

سلامی

ہم دشمن کے لئے شرط مقرر کریں گے/ دشمن کا نالہ و شیون سنائی دیتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے دشمن کے لئے شرط مقرر کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ہم نے دشمن کی شروط کو تسلیم کیا، ہمیں شکست ہوئی ، اگر ہم دشمن کے لئے شرط مقرر کریں گے تو ہمیں فتح نصیب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4373   تاریخ اشاعت : 2021/03/15

ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4366   تاریخ اشاعت : 2021/03/14

پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت ،عزت اور شرف کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4249   تاریخ اشاعت : 2021/02/13

دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4198   تاریخ اشاعت : 2021/02/01

بیلسٹک میزائلوں سے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ایران کی دفاعی حکمت عملی کا حصہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں سے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4138   تاریخ اشاعت : 2021/01/17

ایرانی سپاہ کا خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی سپاہ نے خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4107   تاریخ اشاعت : 2021/01/10

انقلاب اسلامی نے امریکہ کو اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بسیجی اور رضاکارانہ فکر کو نامحدود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج انقلاب اسلامی کی طاقت نے امریکہ کو اس کی اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4011   تاریخ اشاعت : 2020/12/17

دشمن کی ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو نشانہ بنانے کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران علمی اور سائنسی استقلال کی جانب بڑھ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ دشمن ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو روکنے کے لئے ہمارے سائنسدانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3995   تاریخ اشاعت : 2020/12/14

فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی/ ویڈیو

یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی.
خبر کا کوڈ: 277   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں