نوازشریف

نوازشریف

اسامہ بن لادن پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مالی مدد فراہم کرتے تھے

امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظيم القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن نواز شریف کو سپورٹ کرتے تھے اور انہیں مالی مدد بھی فراہم کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4200   تاریخ اشاعت : 2021/02/01

بلاول بھٹو زرداری نے جیل میں نواز شریف کی عیادت کی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت اور ان سے ملاقات کی-
خبر کا کوڈ: 3739   تاریخ اشاعت : 2019/03/11

پاکستان: احستاب عدالت نواز شریف کے خلاف کیس کا فیصلہ چوبیس جولائی کو سنائے گی

پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3230   تاریخ اشاعت : 2018/12/19

نواز شریف صادق و امین نہیں: احتساب عدالت

احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3196   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

نیب ریفرنسز: نواز شریف کی خلاف ٹرائل مکمل کرنے کی دی گئی ایک اور مدت مکمل

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کو دی جانے والی ایک اور مدت مکمل ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 2735   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

نواز شریف کی رہائی پر ملا جلا رد عمل

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2533   تاریخ اشاعت : 2018/09/20

نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نواز کی وطن واپسی پر گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1824   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل بھی نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا خواہاں

کرپشن کے خلاف کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے برطانوی حکومت سے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1784   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

کیا نواز شریف کو سزا دینے سے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن ہوگیا ہے؟

نواز شریف کو سزا دینے کے بعد پاکستان بھی کرپٹ حکمرانوں کو سزا دینے والے ملکوں میں شامل ہوگیا ہے جس کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کو سزا کے سبب ملکی وقار میں اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1782   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

نوازشریف نے بے وفائی کی، چوہدری نثار

پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 34سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 1726   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ زیرغور ہے، نگراں وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ کمیٹی میں زیر غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1633   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

مقبول خبریں