وزیراعظم - صفحہ 20

وزیراعظم

کولکتہ میں حزب اختلاف کی عظیم ریلی

کولکتہ میں ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کی عظیم ریلی منعقد ہوئی جس میں اپوزیشن جماعتوں کے مختلف اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3470   تاریخ اشاعت : 2019/01/19

برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد

برطانوی پارلیمنٹ میں وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیئے جانے کے بعد اب ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3464   تاریخ اشاعت : 2019/01/16

دو طرفہ تعل‍قات کے فروغ پر ایران و عراق کی تاکید

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے دورہ بغداد میں عراق کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور قومی حکمت دھڑے کے رہنما کے ساتھ ہونے والی الگ الگ ملاقاتوں میں ایران اور عراق کے درمیان دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3452   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3449   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی ڈیڑھ ہزاراضافی نفری تعینات کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3447   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ملائیشیا کا دبنگ اقدام اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی

ملائیشیا نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3443   تاریخ اشاعت : 2019/01/13

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کااعلان ووٹنگ 15 جنوری کو

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3407   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

مافیا عراقی وسائل پر قبضہ چاہتے ہیں:حیدرالعبادی

عراق کے سابق وزیراعظم اورالنصرالائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں مسلح جتھوں سمیت ایسے مافیا کی بھرمار ہے کہ جو عراق کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3402   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

افغان صدر کے خصوصی ایلچی کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی ایلچی نے تجارت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3391   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایران و عراق کے تعلقات، دوستانہ اور برادرانہ : عراقی وزیراعظم

عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان اچھےدوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں.
خبر کا کوڈ: 3385   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

دوسروں کی جنگ لڑیں گے نہ آلہ کار بنیں گے، عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک مستقبل میں کسی کی جنگ نہیں لڑے گا اور نہ ہی کسی کا آلہ کار بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 3375   تاریخ اشاعت : 2019/01/08

ہندوستان میں شہریت بل کے خلاف مظاہرہ

ہندوستان کی پارلیمنٹ میں آج شہریت ترمیمی بل پیش ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3366   تاریخ اشاعت : 2019/01/07

ابوظبی کے ولیعہد کا دورہ پاکستان ایک روزہ 3 روزہ یا 7 روزہ

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے متضاد دعووں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ کا ایک نیا پنڈورا کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3365   تاریخ اشاعت : 2019/01/07

پاکستان سے ملنے والی سرحدوں پر لیزری باڑ لگائے جانے کا ہندوستانی اقدام

ہندوستان نے دراندازی کی روک تھام کے لئے پاکستان سے ملنے والے حساس سرحدی علاقوں میں لیزری باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3359   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

امارات کے ولی کا دورہ پاکستان، عمران خان سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3352   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

پاکستان کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنے کی چین کی کوشش

پاکستان کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنے کے لئے چین کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3345   تاریخ اشاعت : 2019/01/02

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات

بنگلہ دیش کے گیارہویں پارلیمانی انتحابات کے سلسلے میں اتوار کو سخت سیکورٹی کے دوران ووٹ ڈالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3325   تاریخ اشاعت : 2018/12/30

ہندوستان: بنارس میں نریدر مودی کے خلاف مظاہرے

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے پارلیمانی حلقے بنارس کے سولہویں دورے کے دوران وہاں کے کسانوں، اساتذہ اور ملاحوں کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے اپنے مطالبات کیلئے جگہ جگہ دھرنا و مظاہرہ اور احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3320   تاریخ اشاعت : 2018/12/30

پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3269   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

پاکستان کسی کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان

عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3235   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

مقبول خبریں