مخالف

مخالف

اردن کے بادشاہ نے کودتا کے بہانے مخالفین کو کچلنے کا آغاز کردیا

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مخالفین پر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق ولی عہد حمزہ بن حسین سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4423   تاریخ اشاعت : 2021/04/04

فرانس میں بڑے پیمانے پرگرفتاریاں

فرانس میں حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3382   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

گیارہ بحرینی شہریوں کے بارے میں ظالمانہ فیصلے کا اعلان

بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی ‎سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442   تاریخ اشاعت : 2018/05/21

لندن میں حکومت بحرین مخالف مظاہرہ

لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1420   تاریخ اشاعت : 2018/05/14

لندن میں حکومت بحرین مخالف مظاہرہ

لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1420   تاریخ اشاعت : 2018/05/14

افغانستان، اسپیشل فورسز کا آپریشن، 30 طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان اسپیشل فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، نتیجے میں 30 طالبان شدت پسند ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 975   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا بیان ایٹمی معاہدے اور عالمی قوانین کے منافی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے ایران مخالف بیان کو ایٹمی معاہدے اور عالمی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 358   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مقبول خبریں