اسمبلی - صفحہ 2

اسمبلی

امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں: پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2588   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2217   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2213   تاریخ اشاعت : 2018/08/15

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

ّ. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےقومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2200   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے عمران خان کی پوزیشن مضبوط

مسلم لیگ (ق ) نے (ن) لیگ کے رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2045   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

پاکستان میں سخت سکیورٹی میں پولنگ شروع

پاکستان میں عام پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل آج صبح 8 بجے شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1967   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

مستونگ میں انتخابی امیدوار کے قافلے کے راستے میں دھماکہ درجنوں ہلاک و زحمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایک انتخابی مہم کے دوران دھماکے سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت بیس افراد ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1835   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

نوازشریف نے بے وفائی کی، چوہدری نثار

پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 34سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 1726   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

تحریک انصاف اورمجلس وحدت المسلمین کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ

تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں کامیابی کےلئے مجلس وحدت المسلمینسمیت 4 سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1681   تاریخ اشاعت : 2018/06/26

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 1586   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پرعمل کرلیا توسیاست چھوڑدوں گا، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔
خبر کا کوڈ: 1451   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

پاکستان: حکمراں جماعت مسلم لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

مسلم لیگ (ن) کے 5 ارکان قومی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے ’جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1123   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

مقبول خبریں