امام رضا علیہ السلام

امام رضا علیہ السلام

حجۃ الاسلام احمد مروی حرم رضوی کے نئے متولی

رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3781   تاریخ اشاعت : 2019/04/05

سالانہ لاکھوں پاکستانی ایران کا سفر کرتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ سالانہ تقریبا 7 لاکھ پاکستانی زائر مشہدمقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کے لئے ایران کا سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505   تاریخ اشاعت : 2019/01/23

ایران سمیت دنیا بھرمیں آٹھویں درخشان ستارے کے یوم شہادت کا غم

ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جمعرات کو فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2983   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

امام رضا علیہ السلام کے زائرین کا پاپیادہ سفر

اٹھائیس اور انتیس صفر کی مخصوصی میں شرکت کے لئے ایران کے گوشہ و کنار سے پاپیادہ روانہ ہونے والے زائرین اور عزاداران رسول و آل رسول کے کارواں مشہد مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2974   تاریخ اشاعت : 2018/11/05

ایران کے مختلف علاقوں سے زائرین کی مشہدالمقدس کی طرف روانگی

ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام علیہ السلام کے زائرین کا پیدل سفر بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2960   تاریخ اشاعت : 2018/11/04

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سےحضرت امام رضا (ع) کی ضریح مطہر کی غبار روبی

ماہ ذی القعدہ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی مخصوصی کے ایام میں ثامن الحجج حضرت  امام رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب جمعرات کی صبح منعقد ہوئی اس موقع پر رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی موجود تھے-
خبر کا کوڈ: 2161   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا گیا تھا، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے جانبازان اسلام نے مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2008   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

دختر رسول الثقلین کا جشن ولادت باسعادت

دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور ہے۔
خبر کا کوڈ: 670   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

کربلائے معلی سے دو قافلے پیدل چل کر مشہد مقدس پہنچ گئے

فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں غیر ملکی زائرین کے امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراقی زائرین کے دو قافلے پینتالیس روز تک پیدل چلنے کے بعد کربلائے معلی سے مشہد مقدس پہنچ گئے-
خبر کا کوڈ: 510   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

مقبول خبریں